اربعین حسینی (ع)
-
قم المقدسہ میں اربعین حسینی کے موقع پر مجلس عزا اور جلوس کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے شہر قم المقدس میں اربعین حسینی ع کے موقع پر شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کے زیر انتظام داراالتلاوة حرم مطہر کریمہ اہلبیت سلام اللہ علیہا میں مجلس عزا ٕ منعقد کی گئی۔
-
محترمہ احمدی زہان:
اربعین حسینی (ع) کے ایام تبلیغِ دین کا بہترین ذریعہ ہیں
حوزہ / تبلیغِ دین کے گروہ "نائبهالحسین(س)" کی مسئول نے اربعین حسینی (ع) کے ایام کو تبلیغیِ دین کے لئے بہترین فرصت قرار دیتے ہوئے کہا: زائرین اربعین ان دنوں کی معنوی و روحانی فضا کی وجہ سے دینی تعلیمات کو قبول کرنے کے لیے زیادہ آمادہ ہوتے ہیں۔
-
ریحانة الرسول (س) ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کی مدیر:
ہر سال اربعین حسینی (ع) کے موقع پر زائرین کی تعداد میں اضافہ عالمی سطح پر تشیع کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے
حوزہ / ریحانة الرسول (س) ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ ساوہ کی مدیر نے اربعین امام حسین علیہ السلام کو شیعہ مکتب میں خاص اہمیت کا حامل قرار دیا اور اسے "شیعہ طاقت کا مظاہرہ" قرار دیا۔
-
اربعین حسینی (ع) کے سلسلہ سے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران میں داخل ہو گیا
حوزہ / ایران کے میرجاوہ بارڈر، سیستان و بلوچستان کے راستہ پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران میں داخل ہو گیا ہے۔