حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اربعین کے ایام اور کربلای معلّی کی جانب شوقِ زیارت میں جاری عظیم پیدل سفر کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی نے "بوقتِ اربعین" مہم کا آغاز کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق زائرینِ حسینی اس مہم میں شرکت کرتے ہوئے اپنے اربعین کے پیدل سفر کی تصاویر اور ویڈیوز اتوار، 26 اگست 2025ء (30 صفر) تک درج ذیل ایڈریس پر ارسال کر سکتے ہیں:
[https://eitaa.com/hozeh\_content]
یا اس واٹساپ نمبر پر ارسال کریں:
موصول ہونے والے منتخب آثار کو حوزہ نیوز ایجنسی میں شائع کیا جائے گا اور قرعہ اندازی کے ذریعے چند منتخب افراد کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔










آپ کا تبصرہ