۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
جاماندگان اربعین قم

حوزہ/ اربعین میں کربلا جانے کی سعادت سے محروم افراد کے لیے قم المقدسہ میں اربعین واک کا اہتمام کیا گیا ہے، زائرین بلوار پیامبر اعظمؐ سے پیدل مسجد جمکران تک جائیں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اربعین میں کربلا جانے کی سعادت سے محروم افراد کے لیے قم المقدسہ میں اربعین واک کا اہتمام کیا گیا ہے، زائرین بلوار پیامبر اعظمؐ سے پیدل مسجد جمکران تک جائیں گے۔

اس پیدل مارچ کا انعقاد سہ پہر 3.30 کیا گیا ہے، مسجد جمکران میں شام 5 بجے سے مجلس و ماتم اور عزاداری امام حسین علیہ السلام کا آغاز ہو جائے گا۔

قم المقدسہ کے دوسرے علاقوں میں بھی اس پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے، قنوات کے علاقے میں صبح 8.30 بجے، کہک میں صبح 10 بجے، صبح 10 بجے سے اربعین واک کا اہتما رہے جہاں لوگ سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی بڑے ہی عقیدت و احترام سے پیدل چل کر امام حسین علیہ السلام کی یاد منائیں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .