مسجد مقدس جمکران
-
مسجد مقدس جمکران کے متولی:
مساجد کو مضبوط کرنا ظہور کے لیے زمینہ ہموار کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد نے مساجد کے فعال افراد کی تکریم کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آج اگر ہم چاہتے ہیں کہ حضرت بقیہ اللہ (عج) کے ظہور کے لیے زمینہ سازی ہو اور اللہ کا وعدہ پورا ہو، تو ہمیں وہی راستہ اختیار کرنا ہوگا جو اسلام کے ابتدائی دور میں اختیار کیا گیا تھا اور جس پر ہم نے اسلامی انقلاب کے آغاز میں عمل کیا تھا۔ راستہ ایک ہی ہے، ہمیں مساجد کو رونق بخشنی ہوگی اور ان کے اسٹرکچر کو مضبوط کرنا ہوگا۔
-
اربعین میں کربلا جانے کی سعادت سے محروم افراد کے لیے قم المقدسہ میں اربعین واک کا اہتمام
حوزہ/ اربعین میں کربلا جانے کی سعادت سے محروم افراد کے لیے قم المقدسہ میں اربعین واک کا اہتمام کیا گیا ہے، زائرین بلوار پیامبر اعظمؐ سے پیدل مسجد جمکران تک جائیں گے۔
-
ظہور امام زمانہ (عج) کی دعا تمام مسائل کا حل ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے دنیا بالخصوص جمہوریہ اسلامی ایران میں ۱۵ شعبان منانے پر زور دیا اور بابیان کیا:ہمیں منجی عالم بشریت کے ظہور کے لئے دعا کرنا چاہئے، کیوں کہ ظہور امام زمانہ (عج) کی دعا ہی تمام مسائل کا حل ہے۔
-
۱۵ شعبان کے موقع پر زائرین کے لئے مفت رہائش کا انتظام/ جمکران کے راستے پر دنیا کے 5 براعظموں کے موکب لگائے جائیں گے
حوزہ/ مہدوی کمیونٹی ہیڈکوارٹر (ستاد مردمی اجتماعات مهدوی) کے سکریٹری میثم غفوری نے کہا: ۱۵ شعبان کے موقع پر قم المقدسہ میں 80 غیر ایرانی موکب لگائے جائیں گے اور ایران کے دوسرے صوبوں کے بھی 150 موکب زائرین کی خدمت کریں گے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
جو افراد مسجد مقدس جمکران کے متعلق شبہات ایجاد کرتے ہیں وہ درست نہیں
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: ہمارے طالب علمی کے زمانے میں مسجد جمکران کی چھوٹی چھوٹی دیواریں ہوا کرتی تھیں لیکن آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ الحمد للہ مسجد مقدس جمکران کی کیا عظمت ہے اور کتنی بڑی تعداد میں زائرین اس مسجد میں حاضر ہوتے ہیں۔
-
مسجد جمکران میں ’’یوم علی اصغرؑ‘‘ کا انعقاد
حوزہ/ آج پورے ملک کی طرح صوبہ قم میں بھی حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک، جمکران کی مقدس مسجد اور مبارک بیکا میں حسینی ولادت کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست کی یتیم اور بے سہارا بچوں کے ساتھ افطاری
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے پیر کی شام مسجد مقدس جمکران کے کچن کمپلیکس میں یتیموں اور بے سہارا بچوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔
-
موکب محبین اباصالح (عج) کی جانب سے ایام ولادت حضرت ولی عصر (عج) میں زائرین کی پزیرائی
حوزہ / حضرت امام العصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کے ایام میں ایران کے شہر قم المقدس میں زائرین مسجد مقدس جمکران اور محبین امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے لئے پاکستانی مومنین کی نمائندگی میں موکب کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ مسجد مقدس جمکران میں عظیم الشان جشن امام زمانہ (ع) کا اہتمام
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں شب ۱۵ شعبان کو لاکھوں افراد کی موجودگی میں عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
مہدوی کمیٹی کے انچارج:
قم المقدس میں نیمۂ شعبان کے موقع پر 250 سے زیادہ ایرانی مواکب سمیت مختلف غیر ملکی مومنین کی جانب سے 50 سے زیادہ موکب لگائے جائیں گے
حوزہ/ جشنِ نیمۂ شعبان کی تقریبات کے سلسلہ میں مہدوی کمیٹی کے انچارج نے کہا: جشنِ نیمۂ شعبان کے سلسلہ میں مسجد مقدس جمکران کے زائرین اور حضرت اباصالح عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے محبین کی خدمت کے لئے ملک بھر کے 20 صوبوں اور 80 شہروں سے 1300 اسٹالز پرمشتمل 250 سے زیادہ موکب اور اسی طرح مختلف قومیتوں پر مشتمل غیر ملکی مومنین کی جانب سے 50 سے زیادہ موکب لگائے جائیں گے۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کا مسجد مقدس جمکران اور پہلے اسلامی نظریاتی عجائب گھر "دین و دنیا میوزیم" کا خصوصی دورہ
حوزہ / وحدت و اتحاد اسلامی کے عملی مظاہرہ کا نمونہ "امت واحدہ پاکستان" کے 40رکنی وفد کی شکل میں آج کل ایران کے دورے پر ہے۔
-
مسجد جمکران میں ثقافتی امور کے سرپرست:
مسجد جمکران میں عیدِ غدیر سے عیدِ مباہلہ تک جشن کی تقریبات کا شڈول
حوزہ / مسجد جمکران میں ثقافتی امور کے سرپرست نے عید غدیر، عید مباہلہ اور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی ولادت کے موقع مسجدِ مقدس جمکران میں منعقد ہونے والے جشن کے پروگراموں کی وضاحت کی ہے۔
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ کا مسجد مقدس جمکران میں موجود "دین و دنیا میوزیم " کا وزٹ:
مسجد مقدس جمکران میں موجود "دین و دنیا میوزیم " اسلامی دنیا کا پہلا نظریاتی عجائب گھر
حوزہ/ یہ عجائب گھر اسلامی دنیا کا پہلا نظریاتی عجائب گھر ہے جس میں مقدسات، عبادات، کام اور زندگی، شہری، ثقافتی اور سماجی حقوق، علماء و مراجع، اسلامی معاشیات، ماحولیات، جہاد اور دفاع سمیت مسجد مقدس جمکران کے متعدد نوادرات موجود ہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران:
منجئ عالم بشریت کے استقبال میں خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے
حوزہ/ہر سال کی طرح اس سال بھی اس عظیم الشان عید کے موقع پر پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور کشمیر کے نامور شعرا کی ایک خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے۔
-
دخترانِ مہدوی کی شہداء کی نیابت میں مسجد مقدس جمکران تک پیادہ روی
حوزہ / عشرۂ مہدویت کی مناسبت سے ایران کے شہر قم المقدسہ میں سیکڑوں انقلابی بچیوں نے "بلوار پیغمبر اعظم (ص)" کے راستے پیدل چلتے ہوئے شہدائے انقلاب اسلامی کی نیابت میں مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی۔
-
مسجد مقدس جمکران کے متولی:
مغربی سنیماؤں نے مہدویت کے مفہوم کو درک کر لیا لیکن ہم خود مہدویت سے غافل ہیں
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی نے کہا: اسلامی انقلاب کے کئی دہائیوں کے بعد مسئلہ مہدویت اور اس کے بقیہ پہلوؤں پر علمی مراکز، تعلیمی سینٹرز، تحقیق اور ملک کے ثقافتی مراکز نے بہت کم کام کیا ہے حتی کہ ہمارے سینما میں بھی مہدویت پر کوئی خاص کام نہیں ہوا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں 15،000 میٹر پارک کی تعمیر
حوزہ/ جمکران کی مقدس مسجد کے معاون خدمات نے کہا: اس پارک میں کھجوروں سمیت چار ہزار پھل دار درخت لگائے گئے ہیں جو ٹکاؤ اور خوبصورت ہیں۔