حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں مومنین پیدل روانہ ہوئے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں زائرین پیدل روانہ+تصاویر
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ قم (سلام اللہ علیہا) سے مسجد جمکران تک کا راستہ، خاص طور پر شب نیمہ شعبان کے موقع پر، روحانی اور معنوی ماحول سے بھرپور ہوتا…
-
تصاویر/ زائرین امام عصر (ع) کی خدمت میں پیش پیش غیر ایرانی موکب
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت امام عصر علیہ السلام کے موقع پر، آنحضرت کے منتظرین کی خدمت میں حرم حضرت معصومہ قم (س) سے مسجد جمکران تک ایک ہزار سے زائد موکب…
-
نیمہ شعبان کے موقع پر حکومت کی حمایت کے بغیر زائرین کی میزبانی ناممکن ہے: متولی مسجد جمکران
حوزہ/ متولی مسجد جمکران حجت الاسلام والمسلمین سید علی اکبر اجاق نژاد نے کہا ہے کہ نیمہ شعبان کے موقع پر مسجد جمکران میں چار سے پانچ ملین زائرین کی میزبانی…
-
تصاویر/ زائرین مسجد جمکران کی خدمت کے لئے سید الشہداء بٹالین عراق کی جانب سے موکب کا اہتمام
حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر زائرین مسجد جمکران کی خدمت کے لئے سید الشہداء بٹالین عراق (کتائب سید الشہداء) کی جانب سے موکب کا اہتمام کیا گیا۔
-
جمکران وعدہ گاہِ منتظران؛ غیر ایرانی مواکب زائرین کے استقبال میں پیش پیش
حوزہ/15 شعبان المعظم یومِ ولادتِ باسعادت منجی عالم بشریت امام زمانہ (ع) کی مناسبت سے تقریباً ایران سمیت دنیا بھر سے منتظرین جمکران میں امام عصر سے تجدیدِ…
-
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف
حوزہ/ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اور قیام کو صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہل سنت بھی مانتے ہیں ۔حتیٰ غیر مسلم بھی یہ مانتے ہیں کہ آخری زمانے میں…
-
تصاویر/ دہلی میں جشنِ میلادِ امام مہدی (عج) اور حرمِ حضرت معصومہ (س) قم کے پرچم کی زیارت
حوزہ/ جامعہ اہل البیت (ع) دہلی میں جشنِ میلادِ امام مہدی (عج) کا انعقاد، حرمِ معصومہ (س) کے خادمین سے ملاقات، اور متبرک پرچم کی زیارت ہوئی۔
-
مصر میں وزارت اوقاف کے زیر اہتمام مسجد اعظم میں جشن نیمہ شعبان کا انعقاد
حوزہ/ مصر کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ شب نیمہ شعبان کے موقع پر دارالحکومت کے نئے انتظامی علاقے میں واقع مسجد اعظم میں ایک عظیم الشان جشن منعقد…
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی:
انقلابِ اسلامی نے عالمی سطح پر، غدیر، عاشوراء اور مہدویت کے پرچم کو سربلند کیا
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے انقلابِ اسلامی کے مہدویت کی فکر کے احیاء میں کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انقلابِ اسلامی نے عالمی سطح پر، غدیر،…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امام مہدی (ع) کی ذاتِ اقدس ہی عالمی مستضعفین کے لیے امید کا مرکز و محور ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے نیمہ شعبان اور ولادتِ باسعادت حضرت امام مہدی علیہ السّلام کے پر مسرت موقع پر، ایک تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے…
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ کے مرکز برائے میڈیا اور سائبر سپیس کے کارکنان کا فصلی اجلاس
حوزہ/ یہ اجلاس مرکز برائے میڈیا اور سائبر سپیس کے ذمہ دار حجت الاسلام والمسلمین رستمی کی موجودگی میں منعقد ہوا، اس اجلاس کا مقصد مرکز کے کارکنان کے درمیان…
-
اشعار: رخ سے زلفیں جو ہٹا دو تو سحر ہوجائے
حوزہ/ ولادت با سعادت مندی عالم ، ولی عصر حضرت امام مہدی آخر الزمان (عج) کی مناسبت سے مولانا جوہر عباس خان رنوی کے اشعار حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کی میں…
-
مسجد جمکران، ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم راز و نیاز اور امام سے توسل کا مرکز ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے 1073 ویں سالگرہ کے موقع پر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے اپنے پیغام میں ماہ مبارک رمضان کی عبادات کی قبولیت اور ایام شہادت حضرت…
-
اعمال شب نیمہ شعبان
حوزہ/ 15 شعبان كى رات ﯾﮧ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺑﺮﮐﺖ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ، ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ علیہ السلام ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ علیہ السلام ﺳﮯ ﻧﯿﻤﮧ ﺷﻌﺒﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ…
-
مسجد جمکران، منتظران امام عصر (ع) کا قبلہ و مرکز: آیت اللہ سبحانی
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے 1073 ویں سالگرہ کے موقع پر آیت اللہ جعفر سبحانی نے اپنے پیغام میں اس مسجد کو منتظران امام عصر (ع) کا قبلہ و مرکز قرار دیا اور…
آپ کا تبصرہ