حوزہ/ جامعہ اہل البیت (ع) دہلی میں جشنِ میلادِ امام مہدی (عج) کا انعقاد، حرمِ معصومہ (س) کے خادمین سے ملاقات، اور متبرک پرچم کی زیارت ہوئی۔
-
تصاویر/ جموں و کشمیر میں عظیم الشان جشنِ مہدویت اور ریلی کا انعقاد
تصاویر/ولادتِ باسعادت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی مناسبت سے میر گنڈ بڈگام میں، انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایک عظیم الشان…
-
تصاویر/ زائرین امام عصر (ع) کی خدمت میں پیش پیش غیر ایرانی موکب
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت امام عصر علیہ السلام کے موقع پر، آنحضرت کے منتظرین کی خدمت میں حرم حضرت معصومہ قم (س) سے مسجد جمکران تک ایک ہزار سے زائد موکب…
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں زائرین پیدل روانہ
حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک لاکھوں مومنین پیدل روانہ ہوئے۔
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ کے مرکز برائے میڈیا اور سائبر سپیس کے کارکنان کا فصلی اجلاس
حوزہ/ یہ اجلاس مرکز برائے میڈیا اور سائبر سپیس کے ذمہ دار حجت الاسلام والمسلمین رستمی کی موجودگی میں منعقد ہوا، اس اجلاس کا مقصد مرکز کے کارکنان کے درمیان…
-
تصاویر/ زائرین مسجد جمکران کی خدمت کے لئے سید الشہداء بٹالین عراق کی جانب سے موکب کا اہتمام
حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر زائرین مسجد جمکران کی خدمت کے لئے سید الشہداء بٹالین عراق (کتائب سید الشہداء) کی جانب سے موکب کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ "زندگی با آیات قرآنی" کے عنوان سے قروہ شہر میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے قروہ شہر میں حجت الاسلام والمسلمین عبدالرضا پور ذہبی کی موجودگی میں، مبلغین کے لئے کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
-
عالمی سطح پر حرم امام رضا (ع) کے قرآنی مرکز سے اب تک 3 لاکھ بچوں نے قرآن کی تعلیم حاصل کی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام کے قرآنی مرکز کی سرگرمیوں کا آغاز2017 میں ہوا، جس میں حرم کے متولی کے حکم پر قرآنی سرگرمیوں کو نہ فقط حرم امام رضا (ع)…
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ مازندران کے مدیر کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ مازندران کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل زادہ نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور حوزہ علمیہ ایران کے میڈیا اور سائبر…
-
تصاویر/ شیراز میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں تقریب
حوزہ/ شیراز میں، ولی فقیہ کے نمائندے اور دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
چودہویں بین الاقوامی رضوی کتاب فیسٹیول میں 70 ہزار مراکز اور شخصیات مدعو
حوزہ/چودہویں بین الاقوامی سالانہ رضوی کتاب فیسٹیول کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر 70 ہزار مصنفین، پبلشرز اور علمی،…
آپ کا تبصرہ