حوزہ/ جامعہ اہل البیت (ع) دہلی میں جشنِ میلادِ امام مہدی (عج) کا انعقاد، حرمِ معصومہ (س) کے خادمین سے ملاقات، اور متبرک پرچم کی زیارت ہوئی۔