اربعین ملین مارچ
-
جناب سکینہؑ امام حسین (ع) کے لیے باعثِ سکون قلب
حوزہ/عرش و فرش اور عرب و عجم میں سبھی بخوبی واقف ہیں کہ سکینہ سلام اللہ علیہا کے والد ماجد سید الشہداء سردار کربلا حضرت امام حسینؑ ہیں اور امام حسینؑ کون ہیں؟ رسول خدا کی مشہور حدیث ہے۔ "حسینؑ مجھ سے ہیں اور میں حسینؑ سے ہوں"۔ (طبقات ابن سعد ترجمہ امام حسین، صفحہ 27؛ کامل الزیارات، جلد 11، صفحہ 52؛ مسند احمد، جلد 4، صفحہ 175؛ مستدرک حکم، جلد 3، صفحہ 177)
-
اربعین، عصر مابعد الظہور کی ایک جهلک ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے کہا کہ اربعین، عصر ما بعد الظہور کی ایک جهلک ہے۔
-
۳۰ لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی کے لئے عراق پہنچ گئے
حوزہ/ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک تیس لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی اور ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
فیس بُک انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،اربعین ملین مارچ سے پہلے ہی حوزہ نیوز ایجنسی کا آفیشل فیسبوک پیچ بند کردیا
حوزہ/ فیسبوک کی جانب سے عراق میں ملین مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی حوزہ نیوز ایجنسی کا اردو زبان میں آفیشل فیسبوک ایران امریکہ کشیدگی کی و تعصب کے سبب بند کردیا گیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ کا آغاز، شدید گرمی میں بھی دیکھئے حسینیوں کے حوصلے+ ویڈیو
حوزہ/ بصرہ اور جنوبی عراق کے شہریوں نے منگل کو راس البیشہ علاقے کے فاو شہر میں جمع ہوکر ایک ساتھ کربلائے معلی کی جانب سفر شروع کیا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کا دو ٹوک بیان؛ عراق میں جب تک شیعہ ہیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ناممکن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ اگر پوری دنیا بھی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے لیکن شیعہ ایسا نہیں کریں گے اور جب تک خطے میں شیعہ موجود ہوں گے اس وقت تک یہودیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔
-
اب دگنی تعداد میں غیر ملکی زائرین اربعین پر کر سکیں گے کربلا کی زیارت
حوزہ/ عراقی حکومت نے امام حسین کے چہلم کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے لئے طے شدہ ویزا کی تعداد دوگنا کردی ہے۔ اب 80,000 ہزار غیر ملکی زائرین کو شہیدان کربلا کا چہلم منانے کے لئے عراق کا ویزا دیا جائےگا۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے عراقی حکومت اور بھارت سرکار سے کہا؛ ہندوستانی زائرین کو چہلم کے موقع پر کربلا جانے کی اجازت دی جائے
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں موجود عراقی سفیر ،وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر اور وزیر خارجہ جناب ایس۔جے۔شنکر کو خط لکھ کر زائرین کو کربلا جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
-
رأس البيشۃ؛ جہاں سے اربعین امام حسین (ع) کے ملینز مارچ کا آغاز ہو چکا ہے
حوزہ/ کربلا سے تقریبًا 675 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع رأس البیشۃ وہ علاقہ ہے کہ جہاں کے مومنین اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پہ سب سے پہلے کربلا کی طرف پیدل نکلتے ہیں۔