۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اردو اور فارسی
کل اخبار: 2
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی کا مرکزی کتب خانہ
حوزہ/ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران نئی دہلی نے شعراء کے دیوان ، نثری متون، عصر حاضر کے ہندوستانی، ایرانی ، افغانی اور تاجیکی شعراءکےفارسی اشعار کا مجموعہ اس کے علاوہ راہ اسلام، قند پارسی، Cultural Dialogue اور Cultural Glimpses جیسے معتبر جریدوں کے مختلف شماروں کو ڈیجیٹل کتاب (Digital Book)کی شکل میں ایران کلچر ہاؤس کی لائبریری اور نشریات کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا ہے۔
-
سول سروس کے مقابلہ جاتی امتحانات سے اردو اور فارسی ہٹائے جانے سے اردو طبقہ ناراض
حوزہ/اتر پردیس میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہونے کے باوجود یوپی پی ایس سی کے مقابلہ جاتی امتحانات سے اردو اور فارسی زبان کو ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہٹانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس خبر سے اردو داں طبقے میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے۔