اردو ترجمہ (6)
-
ایرانامام رضا (ع) کی تعلیمات اور ثقافت پر مبنی تحقیقی کتب کا دنیا کی 15 زبانوں میں ترجمہ
حوزہ/اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن آف امام رضا (ع)، تمام معصومین علیہم السّلام بالخصوص حضرت امام علی رضا (ع) کی تعلیمات اور سیرت و طرزِ زندگی کو فروغ دینے کا تعلیمی، ثقافتی اور تحقیقی مرکز ہے، جس نے…
-
مذہبیکتاب ’’اعلام الہدایہ‘‘ کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ مجمع جهانی اهل بیت(ع)کی کوششوں سے کتاب "اعلام الہدایہ" کی گیارہویں جلد کا اردو ترجمہ بعنوان ’’منارہ یدایت‘‘ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔
-
-
ہندوستاندہلی کتاب میلے میں رہبر انقلاب کی کتاب کی رسم اجراء
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے اردو اور بنگالی ترجموں کی رسم اجراء 11 فروری کو دہلی کتاب میلے میں انجام پائي۔
-
تشنگان معارف قرآنی اور خطبائے کرام کے لئے خوشخبری؛
ہندوستان’’ تفسیر مجمع البیان ‘‘ کی پہلی جلد اردو ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر آ چکی ہے
حوزہ/ عالم اسلام کی مقبول ترین تفسیر ’’مجمع البیان‘‘ کا اردو ترجمہ سربراہ تنظیم المکاتب مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ کی کوششوں سے طبع ہو کر منظر عام پر آ چکی ہے۔
-
ہندوستانکتاب ’’سیرۃ الحسین علیہ السلام فی الحدیث والتاریخ ‘‘اب اردو ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر آچکی ہے
حوزہ/ یہ کتاب جو ماہر تاریخ، معروف عالم و محقق علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی اعلی اللہ کی ۲۴ ؍جلدوں پر مشتمل معرکۃ الآراءکتاب کی دسویں جلد کا ترجمہ ہے۔اس جلد میں سرکار سید الشہداءؑ کی تاریخ وسیرت…