۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ازبکستان
کل اخبار: 2
-
حرم امام رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے متعدد اور مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ وسطی ایشائی ممالک کے غیرملکی زائرین ؛ایرانیوں اور شیعہ مذہب کے ساتھ ثقافتی اور دینی مشترکات کی وجہ سے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونےمیں خاص دلچسپی رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں غیرملکی زائرین اور محبان اہلبیت (ع) مشہد مقدس کا سفر کرتے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا سمرقند کی اہل بیت (ع) مسجد میں خطاب؛
اہل بیتؑ وحدت اور اتحاد کا نمونہ ہیں، مسلمانوں کو بھی ان کی طرح آپس میں متحد ہونا چاہیے
حوزہ/ اہل بیت مسجد سمرقند کا دورہ کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد ابراہیم رئیسی نے موجودہ حالات میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اہل بیتؑ وحدت اوراتحاد کا نمونہ ہیں اور مسلمانوں کو بھی ان کی طرح آپس میں متحد ہونا چاہیے اور ان لوگوں کا مقابلہ کرنا چاہیے جو اسلام کے خلاف ہیں اور مسلمانوں کا قتل کررہے ہیں۔