۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
استاد حوزہ علمیہ گیلان
کل اخبار: 2
-
حوزہ علمیہ گیلان ایران کے سربراہ:
حوزہ ہائے علمیہ کا فرض، زمان شناس علماء کی تربیت ہے
حوزہ/حوزه علمیہ گیلان ایران کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی پور نے کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ کے اہم ترین فرائض میں اہل دیانت، اخلاق و خلوص، دینی اور معاشرتی مسائل میں بابصیرت، زمان شناس اور جرأت مند طلاب کی تربیت شامل ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ گیلان:
فقہاءِ جامع الشرائط کی تقلید کی بنیاد خود ائمہ طاہرین (ع) نے رکھی
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین احمد وند نے کہا: ایک شخص نے امام معصوم علیہ السلام سے سوال کیا کہ آپ ہمیشہ موجود نہیں ہوتے تو آپ کی عدم موجودگی میں ہم کس سے سوال کریں؟ تو حضرت علیہ السّلام نے فرمایا "فلاں شخص کی طرف رجوع کرو اس نے جو کچھ کہا وہ میری طرف سے ہے اور وہ حجت خدا ہے"۔ پس فقہاء جامع الشرائط کی تقلید کی بنیاد خود ائمہ طاہرین علیہم السلام نے رکھی ہے۔