استعفی
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں برطانوی سفارت کار کا وزارت خارجہ سے استعفیٰ
حوزہ/ سینئر برطانوی سفارت کار نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
غزہ جنگ کی وجہ سے بائیڈن انتظامیہ کے 12 ارکان نے دیا استعفیٰ
حوزہ/ امریکی حکومت کے بارہ ارکان نے غزہ جنگ کے لیے واشنگٹن کی حمایت کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا، ان ۱۲ ارکان نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی سے امریکہ بھی غزہ کے مظلوم لوگوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار کا استعفیٰ
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار نے واشنگٹن کے ذریعہ صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
-
امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف استعفوں کا سلسلہ جاری، ایک یہودی نے دیا استعفی
حوزہ/ غزہ جنگ اور فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی کو شروع ہوئے 7 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، جو بائیڈن کی انتظامیہ کے موقف کے خلاف امریکی حکام کا احتجاج جاری ہے، اس بار ایک یہودی اہلکار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
صیہونی حکومت کی حمایت کے خلاف امریکی فوجی افسران کا احتجاج، استعفوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ میجر کے عہدے کے حامل ایک امریکی فوجی افسر نے اپنے ساتھیوں کو لکھے گئے خط میں اپنے استعفیٰ دینے کی وجہ اسرائیلی حکومت کے لئے امریکہ کی غیر مشروط حمایت بتایا۔
-
گوگل میں کام کرنے والے ایک یہودی ملازم نے فلسطینیوں کی حمایت میں استعفیٰ دیا
حوزہ/ گوگل میں کام کرنے والے ایک یہودی نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
مراکشی عالم دین کا مسلم علماء کی عالمی یونین صدارت سے استعفیٰ
حوزہ/ مراکشی عالم دین احمد الریسونی نے مسلم علماء کی عالمی یونین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
مقتدیٰ الصدر نے عراق کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا
حوزہ/سید مقتدیٰ الصدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوبارہ عراق کی سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
مسلمان سے ہندو بنے وسیم تیاگی کا شیعہ وقف بورڈ کی رکنیت و سبھی متولی عہدوں سے استعفی
حوزہ/ حالیہ دنوں میں مسلمان سے ہندو مذہب اپنانے والے جتندر نارائن سنگھ تیاگی عرف وسیم نے شیعہ وقف بورڈ کے سبھی اراکین کی موجودگی میں استعفی نامہ چیئرمین کو سپرد کیا اور ساتھ ہی سبھی متولی عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔