استعمار (7)
-
قیادتِ بیدار کا تسلسلِ امامت اور استعمار کی شکست
ہندوستانکیا رہبر کی شہادت سے ایک انقلاب کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ جامعہ امام جعفر صادقؑ، جونپور کے مدیر اور صدر امام بارگاہ، حجۃ الاسلام و المسلمین سید صفدر حسین زیدی نے اپنے مضمون میں قیادت کے تسلسل کو مکتبِ اہل بیتؑ کی تاریخی بصیرت اور استقامت کی علامت…
-
ایرانہم علاقائی مزاحمت سے عالمی مزاحمت تک پہنچ چکے ہیں، بین الاقوامی توحیدی محاذ کی تشکیل ضروری ہے: حجۃ الاسلام حسینی کوہساری
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی توحیدی محاذ کی تشکیل، عالم اسلام میں امت سازی اور نئی اسلامی تہذیب کی بنیاد رکھنے کی کوشش وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
مقالات و مضامینانصارالله کی مزاحمت اور استعمار کی طاقت/وسائل کے انبار، بموں کی بارش اور عالمی پشت پناہی بھی عزم کو شکست نہ دے سکے
حوزہ/ یہاں سوال صرف یہ نہیں کہ انصار اللہ کے پاس کتنے میزائل ہیں یا اس کے مخالفین کے پاس کتنے طیارے۔ اصل سوال یہ ہے کہ ایک غریب اور جنگ زدہ ملک کی ایک مقامی قوت نے اتنی بڑی طاقتوں کے دباؤ کے…
-
پاکستاناستعمار نے ہمیشہ آزادی کے نام پر نوجوان نسل کو مذہب سے دور کرنے کی کوشش کی، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: استعمار نے آزادی کے نام پر نوجوانوں کو ہمیشہ مذہب سے دور کرنے کی کوشش کی؛ ملکی استحکام کے لیے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
خطبہ جمعہ جامع مسجد امام رضاؑ گنڈ حسی بٹ، سرینگر جموں و کشمیر:
ہندوستانامتِ مسلمہ کی خودمختاری کے لیے مسلم حکمران بیرونی اثرات سے آزاد فیصلے کریں: آغا سید لیاقت حسین موسوی
حوزہ/ سرینگر کی جامع مسجد امام رضا علیہ السلام گنڈ حسی بٹ میں نمازِ جمعہ کے خطبے میں حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید لیاقت حسین موسوی نے تقویٰ و پرہیزگاری، انسانی روح کے تکامل، انسانِ کامل، نبوت…
-
مذہبیاحکام | اسلامی ممالک پر غیر ملکی تسلط کی سازشوں کا مقابلہ ضروری ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے ’’اسلامی ممالک پر غیر ملکی تسلط کی سازشوں کا مقابلہ‘‘ سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیتے ہوئے مسلمانوں کی ذمہ داری بیان کی ہے۔
-
ویڈیوزاہل افریقہ کا ایرانی قوم کے نام پیغام: غلامی کا نظام ختم ہو چکا؛ یہ انصاف کی بارش ہے جو برس رہی ہے
حوزہ/ ہم نے جنگل میں بہت سے شیر دیکھے ہیں؛ لیکن انسانی شکل میں، ہم نے آپ کو شیر جیسا دیکھا ہے۔ آپ نے عزم کے ساتھ ایک نئی دنیا بنائی ہے۔ منڈیلا کے بچوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ میلکم ایکس کی…