استقبالِ ماہِ مبارکِ رمضان
-
مدرسہ حسینیہ گھوسی میں محفل نور بمناسبت استقبال ماہ مبارک رمضان و تقسیم انعامات کا اہتمام
حوزہ/ مدرسہ حسینیہ بڑاگاؤں گھوسی میں 10 مارچ کو محفل نور بمناسبت استقبال ماہ مبارک رمضان و تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے تقریب استقبال ماہ رمضان کا انعقاد
حوزہ/ رمضان کے سلسلے میں انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے تقریب منعقد ہوئی جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا خیر مقدم کیا۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال ماہ مبارک رمضان کے عنوان سے مبلغین کے لیے دو روزہ تربیتی دروس کا اہتمام:
تبلیغ میں عوام کی ذہنی اور فکری صلاحیتوں کو مد نظر رکھا جائے، علامہ شیخ محسن نجفی
حوزہ/ مفسر قرآن و شیخ الجامعۃ نے مبلغین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تبلیغ کو حکیمانہ بنانے کے لیے ضروری ہے کہ مخاطب کی ذہنی و فکری صلاحیت، نفسیاتی حالت، اس کے عقائد و نظریات اور اس کے ماحول و عادات کو مدنظر رکھا جائے۔
-
استقبال ماہ مبارک رمضان اور غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ جو لوگ راہ خدا میں اپنے اموال خرچ کرتے ہیں ان کے عمل کی مثال اس دانے کی ہے جس سے سات سات بالیاں پیدا ہوں اور پھر ہربالی میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس کے لئے چاہتا ہے اضافہ بھی کردیتاہے کہ وہ صاحب وسعت بھی ہے اور علیم و دانا بھی ہے۔
-
استقبالِ ماہِ مبارکِ رمضان
حوزہ/ ہم عید تک یہ عیدی لینے کے قابل ہوں کہ خود خدا سے خداکو لیں خدا کو پانا رمضان المبارک کا سب سے بڑا تحفہ و سب سے بڑی توفیق ہے اور ہم اس مقام تک پہنچنے کے لئے اس ماہ مبارک کا استقبال کریں استقبالِ ماہِ رمضان یعنی استقبالِ قرآن استقبالِ روزہ استقبالِ مقامِ انسانی استقبال مقامِ انقطاعِ الی اللہ ہے۔