حوزہ / ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔