حوزہ / وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر کے اسرائیلی حمایت کے بیان پر سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر لکھی ہے۔
حوزہ / پاکستان کی عوام فلسطین کے ساتھ ہے اور اسرائیل کی حمایت کرنے والے عناصر کو پاکستان میں معاف نہیں کیا جائے گا۔