حوزہ/ بیروت کی جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں حارة حریک پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 28 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حتمی اعداد و شمار لبنان کی وزارتِ صحت نے جاری کیے۔
حوزہ / مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے کہا: ایران پر اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت، عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور امت مسلمہ کی خودمختاری پر حملہ ہے۔