اسرائیل دوستی
-
اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں، اقوام متحدہ کی قراردادیں اس غاصبیت کا واضح و دوٹوک ثبوت ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: قبلہ اول پر قابض اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر آگ وبارود برسانے والوں سے دوستی دین اسلام سے غداری ہے۔امریکہ و اسرائیل عالم اسلام کے کھلے دشمن ہے۔حکومت ہوشمندی کا مظاہرہ کرے۔
-
اسلام کا مصنوعی لبادہ اوڑھنے والے نام نہاد مسلمان حکمرانوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسرائیل کا امارات میں سفارتخانہ کھولنا پورے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ کا خطرہ ہے جسکے سبب آج عالم اسلام کے حکمران اس اقدام پر سراپا احتجاج ہیں، اور ھم یہ سمجھتے ہیں کہ امارات اس اقدام سے دہشت گردی میں برابر کا شریک ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا اسلام سے خیانت ہے، شیخ ماہر حمود
حوزہ/ علماء مقاومت یونین کے جنرل سیکرٹری نے کہا: ہمیں مسئلہ فلسطین پر ثابت قدم رہتے ہوئے اپنی صفوں کے اندر اتحاد و وحدت کو مضبوط کرنا چاہیے۔
-
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان بھی اسلامی امت کے غداروں کی فہرست میں شامل
حوزہ/ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کرلیا جس کے ساتھ ہی امریکہ نے سوڈان کا نام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔