۱۲ آذر ۱۴۰۳ |۳۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Dec 2, 2024

اسرائیل کی ناکامی

کل اخبار: 1
  • ادلب تا حلب؛ اسرائیل کی ناکامیوں کی ایک اور داستان

    ادلب تا حلب؛ اسرائیل کی ناکامیوں کی ایک اور داستان

    حوزہ/ گزشتہ چند ماہ کے دوران، اسرائیل اور اس کے اتحادیوں نے محورِ مقاومت کو کمزور کرنے کی بھرپور کوششیں کیں، لیکن میدانِ جنگ میں مسلسل ناکامیوں نے انہیں نفسیاتی اور عسکری طور پر بے حال کر دیا ہے۔ اسرائیل یہ امید لگائے بیٹھا تھا کہ وہ چند ہفتوں میں حماس اور حزب اللہ کو ختم کر دے گا، لیکن یہ خواب ناکامی کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔ اپنی شکستوں پر پردہ ڈالنے کے لیے صہیونیوں نے تکفیری گروہوں کو میدان میں اتار دیا ہے۔