علامہ شبیر حسن میثمی دو روزہ عالمی کانفرنس اسلامک فائنانس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ جہاں منہاج یونیورسٹی کے ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کیا۔