حوزہ/ نظام ولایت و امامت کو عصر غیبت کبریٰ میں نظام ولایت فقیہ اور اسلامی جمہوریہ کے قالب میں ڈھال کر امام خمینی نے عظیم کارنامہ انجام دیا۔