اسلامی اقدار
-
حجت الاسلام سید علی حسینی:
مجالس و محافل حسینی، دین اسلام کے احیاء اور اسلامی اقدار کی علامت ہیں
حوزہ / ایران کے شہر دیر کے امام جمعہ نے کہا: عزاداری و مجالس کو امام حسین علیہ السلام کے مقام و مرتبہ کے مطابق منعقد کرنا چاہیے اور ان مسائل کو جو حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شخصیت سے مطابقت نہیں رکھتے انہیں مجالس سے نکال دینا چاہیے۔
-
بے حجابی اسلامی معاشرے کی بے حرمتی ہے: حجت الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ / ایران کے شہر بروجرد کے امام جمعہ نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران کی خواتین بے حجابی اور بے پردگی کی مخالف ہیں اور آخری دم تک اسلامی اقدار اور اسلامی نظام کا تحفظ کریں گی۔
-
علامہ عارف واحدی کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات؛ اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا
حوزہ/ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن استعماری قوتیں پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے نت نئی سازشوں کے جال بن رہی ہیں، ملک کی سالمیت اور اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔
-
اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے جیل کی تاریک کوٹھریوں میں جانا ائمہ اہل بیت (س) کا شیوہ اور طریق رہا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی زندگی کا اہم پہلو یہ ہے کہ انہوں نے اپنے جد امجد پیغمبر گرامی کے عمل و کردار کو اپناتے ہوئے جب یہ محسوس کیا کہ اس وقت کی منحرف قوتیں دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں تو آپ نے ان قوتوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے میں ذرا بھی تامل سے کام نہ لیا۔
-
ملبوسات، اسلامی اقدار کو ذہن میں رکھتے ہوئے تیار کیۓ جائیں، ڈاکٹر کنیز فاطمہ
حوزہ/ ڈاکٹر کنیز فاطمہ علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں پورے گلگت بلتستان کے عورتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاونگی۔