اسلامی انقلاب ایران
-
عشرۂ فجر انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے مجمع محبان اہل بیت (ع) افغانستان کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ مجمع محبان اہل بیت علیہم السّلام افغانستان نے عشرۂ فجر، انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان میں تبریک و تہنیت پیش کی ہے۔
-
اسلام آباد میں عشق پیغمر اعظم (ص) مرکزِ وحدت مسلمین کانفرنس:
اسلامی انقلاب ایران کے بعد آج ایرانی قوم کی استقامت، استعماری قوتوں کی بدترین ناکامی کا سبب، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے مقررین کا کہنا تھا کہ انقلاب ایران کے بعد آج ایرانی قوم کس استقامت کے ساتھ کھڑی ہے۔ استعماری قوتوں کو وہاں بدترین ناکامی کاسامنا کرنا پڑا۔ آج فلسطین، یمن، روہنگیا سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی بدحالی پر ہماری بے حسی اس لیے ہے کہ ہم قوم نہیں بن سکے۔
-
قسط ۱
اسلامی انقلاب کے آثار و برکات
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے دنیا کے تمام ادیان کے ماننے والوں کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ مذہب و معنویت کے سلسلہ سے یہ تاریخ کا ایک ایسا اہم موڑ ثابت ہوا جس کے بعد مذہب سے بھاگتی ہوئی دنیا نے دوبارہ مذہب کا دامن تھاما۔
-
پروفیسر بابو بنارسی داس یونیورسٹی لکھنو ہندوستان:
اسلامی انقلاب ایران نے دنیا میں لوگوں کی فکر کو بدلا ہے کہ تمام مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں، ڈاکٹر سید محمد کامل رضوی
حوزہ/ پروفیسر بابو بنارسی داس یونیورسٹی لکھنو ہندوستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کے بعد شیعہ قوم کی ایک الگ پہچان ہوئی اور ساتھ ہی امام خمینی کے اچھے رفتار اور کردار کی وجہ سے شیعہ قوم کو ایک امن پسند اور اچھے برتاؤ کرنے والی قوم کی پہچان ہوئی۔