اسلامی تحریک (5)
-
پاکستاناسلامی تحریک گلگت بلتستان کے جی بی حکومت میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان
حوزہ / اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے باقاعدہ جی بی حکومت میں عوامی نکات اور اہم مسائل کے حل کی روشنی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم:
جہانبحرین سے اسرائیلی سفیر کو بے دخل کیا جائے
حوزہ / آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرنا اور اس حکومت کے سفیر کو بحرین سے بے دخل کرنا ہی اس ملک کے مقاومتی محاذ کے مطالبات کا بنیادی مرکز ہے۔
-
سکردو، اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام علماء کانفرنس:
پاکستانمتنازعہ نصاب لا کر پری پلان اختلافات پیدا کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ہمارا شروع سے گلگت بلتستان کے حوالے سے یہی موقف رہا ہے کہ جی بی کو آئینی صوبہ بنایا جائے لیکن جی بی کے عوام کو کبھی کسی آرڈر تو کبھی کسی…
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا "میرزا کوچک خان کانفرنس" کے نام پیغام:
علماء و مراجعہر اسلامی تحریک اور قیام کا وجود ایک شجاع اور نڈر عالمِ دین کے مرہونِ منت ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: پچھلے ایک سو پچاس سالوں میں ظلم، استعمار اور استکبار کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں روحانی فرد کی موجودگی اس قدر زیادہ رہی ہے کہ ہر اسلامی تحریک اور قیام…
-
پاکستانحلقہ چار نگر میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملت جعفریہ کیلئے ضروری ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ حلقہ چار کے انتخابات میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملت جعفریہ کیلئے ضروری ہے۔ حلقہ چار میں ہونے والے الیکشن کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ کمپئن میں حصہ…