حوزہ/امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا: موت کو زیادہ یاد کیا کرو، کیونکہ جو انسان بھی اسے زیادہ یاد کرتا ہے وہ دنیا سے بے رغبت ہو جاتا ہے۔