اسلامی تعاون تنظیم
-
شہید اسماعیل ھنیہ کا قتل ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: اسلامی تعاون تنظیم
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا فلسطین میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ گامبیا کے دار الحکومت بنجول میں منعقدہ اجلاس کے اختتام پر اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے ایک بیان میں غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کو بند کرنے اورفوری و غیر مشروط جنگ بندی اور کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب میں او آئی سی کا اجلاس، ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر کیا تبادلہ خیال
حوزہ/ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مسلم ممالک عالمی برادری کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کریں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ تمام اسلامی ممالک عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کریں کہ وہ مسلمانوں کی مقدس ہستیوں اور قرآن مجید کی توہین کو جرم قرار دیں اور اس کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو۔
-
اسلامک کوآپریشن کے سیکرٹری جنرل کی او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے مستقل نمائندے سید محمد فواد شیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
او آئی سی کے نمائندے کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
حوزہ/ ایک نشست کے دوران، او آئی سی کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) کے دہشتگردانہ حمے پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا ردعمل
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے حال ہی میں شیراز میں حرم حضرت شاہ چراغ (ع)پر دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا اہم اجلاس، قرآن کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم نے اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس میں سویڈش حکام کےبار بار قرآن پاک کی توہین کی اجازت جاری کرنے کے سلسلے میں افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل:
دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کے سلسلہ میں کی جانے والی دشمنوں کی کوششیں ایک سنگین خطرہ ہیں
حوزہ / اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کے دورہ پاکستان اور اس ملک کے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے عالمِ اسلام کو درپیش چیلنجز اور مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
ایران نے فلسطینی مسئلے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم کیا
حوزہ؍ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، فلسطین کی تازہ ترین تبدیلیوں کے موضوع پر اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کیا۔