۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اسلامی تعلیم و تربیت
کل اخبار: 3
-
تعیلم اور بڑھتی جہالت
حوزہ/ایک دور تھا کہ جب دنیا تاریکی میں ڈوبی ہوئی تھی اور زمانہ جاہلیت عروج پر تھا۔ اس وقت بنی نوع انسان گناہوں میں غرق ہو چکے تھےاور ان کے دلوں پر زنگ لگ چکے تھے اور تاریکی دلوں پر چھا گئی تھی۔ مرد اپنے آپ کو طاقتور و مضبوط سمجھتا اور عورت کو کمزور اور کمتر سمجھتا تھا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبی کلباسی:
اسلامی تعلیم و تربیت کے میدان میں نو عمر بچوں اور نوجوانوں پر زیادہ توجہ دی جائے
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین کلباسی نے کہا کہ مہدویت کے خصوصی مرکز نے حالیہ برسوں میں،نوعمر بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف علمی موضوعات کو ترتیب دیا ہے امید کرتے ہیں کہ وزارت تعلیم ان موضوعات سے تعلیمی میدان میں استفادہ کرے گی۔
-
پہلی قسط:
اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟
حوزہ/ اپنےبچوں کو ایک یاد دہانی کے بطور خاندان میں معاشرتی اور تعامل کا صحیح طریقہ سکھائیں ، خاندان میں مخالف جنس کے ساتھ تعلقات کی حد کیا ہے اور کس حد تک برقرار رکھنا ہے۔