۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اسلامی تہذیب و تمدن کا نمونہ
کل اخبار: 2
-
صوبۂ خوزستان میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر:
جدید اسلامی تہذیب کی بنیادی ذمہ داری حوزہ ہائے علمیہ اور علماء کے کندھوں پر ہے
حوزہ/ سردار شاہوارپور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ مکتب اور شیعہ تفکر کی تقویت، مختلف شعبوں میں لوگوں کی کارکردگی بنانے کے لئے مؤثرثابت ہوسکتی ہے،کہا کہ حکومتوں میں شیعہ حاکم اور ولایت فقیہ کے طرز پر لوگوں کو ثقافتی،سیاسی،دفاعی اور امن و امان کے میدانوں میں اتار سکتے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کا قیام اسلامی تہذیب و تمدن کے زندہ ہونے کی نوید، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/ آیۃ اللہ مدرسی نے کہا کہ صہیونی حکومت کے قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کے قیام نے واضح کردیا کہ امت اسلامیہ اب بھی خدا کے عہد و پیماں کے ساتھ وفادار ہےاور ہر روز انقلابی روح کادنیا کے گوشہ و کنار میں ظاہر ہونا، اسلامی تہذیب و تمدن کےزندہ ہونے کی نوید سناتا ہے۔