۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
اسلامی جمہوریت
کل اخبار: 1
-
مرجعیت اور ولایت فقیہ تشیع کا مرکز ہیں، حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: مرجعیت اور ولایت فقیہ تشیع کا مرکز ہے یہ وہ نظام ہے جسے صحیح اسلامی جمہوریت کہا جاتا ہے۔ استعمار مرجعیت اور ولایت فقیہ کے نظام کو پہچان چکا ہے اس لئے وہ خوف زدہ ہے۔ شیعان جہان کی پہچان مظلوموں اور محروموں کی مدد کے ذریعہ کی جاتی ہے۔ اس پیغام کو عالم اسلام تک پہچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔