حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: مذاکرات وزارت خارجہ کے درجنوں دیگر ذرائع کے ساتھ ایک ذیلی ذریعہ ہے اور جوہری معاہدے (مذاکرات) کی سابقہ غلطیاں قابل تکرار نہیں ہیں۔
حوزہ/ آیت الله سید یوسف طباطبائی نژاد نے کہا: موجودہ دنیا اور خطے کی ایک اہم حقیقت ظلم اور نابرابری کے خلاف مزاحمت اور مظلوموں کی مدد ہے، جو قرآن کی حیات بخش تعلیمات کا نتیجہ ہے۔