اسلامی مزاحمتی تحریک
-
ایران بیت المقدس کی آزادی کی جد وجہد جاری رکھے گا، ڈاکٹر پزشکیان
حوزہ/ ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ سے ملاقات کے دوران بیت المقدّس کی آزادی کے بارے میں ایران کے غیر متزلزل مؤقف کا اعلان کیا ہے۔
-
مشہد مقدس؛ مزاحمتی محاذ کے سرگرم رہنماؤں اور مجاہد علمائے کرام کا 9واں اجلاس منعقد:
انقلابِ اسلامی نے فلسطینیوں کے جسم میں ایک نئی روح پھونکی اور مسئلہ قدس کو زندہ کیا، مقررین
حوزہ/ مزاحمتی گروہوں کے سرگرم رہنماؤں اور مجاہد علمائے کرام کا 9 واں سالانہ اجلاس، حضرت امام علی رضا علیہ السّلام کے حرم میں منعقد ہوا، جس میں فلسطین اور لبنان کے علماء، مجاہدین اور مختلف مزاحمتی گروہوں کے سربراہان نے شرکت کی۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ایک اور حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے فلسطینیوں پر ہو رہے مسلسل حملوں کے جواب میں ایک بار پھر شام میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں کی قطر میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت
حوزہ/ قطر میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک وفد نے تحریک کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
-
لبنان کے تمام مسائل امریکہ کی وجہ سے ہیں، حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ملک کے تمام مسائل کی وجہ امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت لبنان جن مسائل کا سامنا کر رہا ہے وہ امریکہ نے براہ راست یا بالواسطہ طور پر پیدا کیا ہے۔