اسلامی مزاحمتی محاذ (13)
-
ایرانقم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لیے دعائیہ تقریب
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے سیکریٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی کے مطابق، قم المقدسہ میں حسینیہ بلتستانیہ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ "سید حسن نصر اللہ" کی صحت و سلامتی اور…
-
ایرانایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی: قائم مقام وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی اور یہ ہمارے ملک کی حکمت عملی…
-
حزب اللہ کے سینئر رکن
جہانمزاحمتی تحریک کا غزہ کی حمایت کا فیصلہ ایک سٹریٹجک، تاریخی، قومی اور انسان دوست فیصلہ ہے
حوزہ/ شیخ نبیل قاووق نے کہا: امریکہ اور اسرائیل کی پالیسی یہ ہے کہ غزہ کی حمایت میں آئے تمام مزاحمتی محاذوں ک کو روک دیا جائے اور غزہ کو تنہا کر دیا جائے اور پھر اسے پوری طرح محاصرہ میں لے لیا…
-
پاکستانغاصب اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کاروائیاں؛ فلسطینی عوام کا حوصلہ بلند کریں گی، انجینئر سخاوت علی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صدر وممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر سخاوت علی سیال نے کہا ہے کہ اسرائیل کل بھی ایک ناجائز ریاست تھی اور وہ آج بھی ناجائز ہے، پوری دنیا کے…
-
ایرانایرانی وزیر خارجہ کی لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان نے بیروت میں لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
جہانمزاحمتی محاذ کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران ایک مضبوط قلعہ ہے، اسماعیل ہنیہ
حوزه/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صہیونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک مضبوط قلعہ کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قلعہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں…
-
جہانہم غزہ میں مزاحمتی کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں :سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم غزہ میں مزاحمتی کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
شباب المقاومہ بین الاقوامی کانفرنس:
ایرانمقاومتی محاذ ترقی کی منازل طے کر رہا ہے؛ مقاومت کا نتیجہ فتح و کامرانی ہے، آیت اللہ محسن اراکی
حوزہ/ حوزه ہائے علمیہ ایران کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا کہ جبھۂ مقاومت ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور مقاومت کا نتیجہ فتح و کامرانی ہے۔
-
جہانمسجد الاقصیٰ پر جاری اسرائیلی بربریت کا مزاحمتی فورسز کی جانب سے دندان شکن جواب
حوزہ/ مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے جعلی صہیونی ریاست پر راکٹوں کی بارش سے آئرن ڈوم سسٹم فیل ہوگیا ہے۔
-
چلی کے مشہور سیاسی تجزیہ کار پابلو جیفری للی:
ایرانشہید سلیمانی کے قتل نے انہیں سامراج، صیہونیت اور وہابیت کے خلاف جدوجہد کی علامت بنا دیا
وزہ/ چلی کے سیاسی تجزیہ کار پابلو جیفری للی نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے انہیں سامراج، صیہونیت اور وہابیت کے خلاف جدوجہد کی علامت بنا دیا ہے اور ان کی یہ جد جہد کی میراث کبھی ختم نہیں…
-
جہانامریکہ کو سیاسی اور جنگی محاذوں پر شکست ہوئی ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے مزاحمتی محاذ کی ۳۳ ویب سائیٹس کو بلاک کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا: یہ اقدام آزادیٔ بیان کی کھلی خلاف ورزی…