۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اسلام اور تشیع کا قلعہ
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ اعرافی سے ائمہ جمعہ ہندوستان کی ملاقات:
اسلام اور تشیع ہندوستانی علماء اور بزرگان دین کی کاوشوں کے مرہون منت ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہندوستان کے علمائے کرام اور بزرگ عمائدین حوزہ علمیہ میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں اور اسلام اور شیعہ ان کی خدمات اور کوششوں کے مرہون منت ہیں۔
-
ولایت اہل بیت (ع) دین اسلام کا قلعہ، آیۃ اللہ سعیدی
حوزہ/قم المقدسہ میں نمائندۂ ولی فقیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت اہل بیت(ع)اسلام اور تشیع کا قلعہ ہے،کہاکہ اگر کوئی کہے کہ میں مسلمان ہوں تو اس بات کی تصدیق علی علیہ السلام کی ولایت کے ساتھ ہو گی جیسا کہ سورۂ مبارکۂ مائدہ کی آیۃ 67میں،پیغمبر اسلام(ص)کی رسالت کے دار و مدار کو امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی ترویج قرار دیا ہے۔