اسلام اور قرآن
-
آیت اللہ اعرافی:
عاشورائی عظیم قوم اسلام اور قرآن و خاندان اہلبیت (ع) کی وفادار اور عزتوں کی محافظ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے ملکی امنیتی ذمہ دار افراد اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکورٹی اور عدالتی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: ہم ان افراد اور اداروں سے امن و امان کو مزید بہتر بنانے اور ملکی سلامتی میں خلل ڈالنے والوں سے نمٹنے کے لیے فیصلہ کن اور فوری اقدامات کی توقع کرتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ فارس کے سرپرست:
علماء کے قلم کی روشنائی شہید کے خون سے زیادہ وزنی ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین استوارمیمندی نے جہاد فی سبیل اللہ پر عمل روحانیت کی خصوصیات میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: حرم کے دفاع میں شہید ہونے والے شہید اور دہشت گردی میں شہید ہونے والے دونوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ اسلام اور قرآن کے لئے اپنی جان قربان کر دینی چاہئے۔
-
اسلام اور قرآن مخالف عناصر کے پراپوگینڈا کے قلع قمع کیسے ہوگا؟
حوزہ/ جس دن ہم مادیت پرستی کے سراب کے پیچھے بھاگنے کے بجائے حقیقی معنوں میں قرآن اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کے دامن سے متمسک ہوگئے اس دن دنیا میں خاص کر ہمارے ملک و سماج میں پھیلے اسلام اور قرآن مخالف عناصر کا قلع قمع یقینی بن جائے گا۔
-
یہ اسلام اور قرآن کے خلاف گہری سازش ہے، مولانا سید محمد جابر جوراسی
حوزہ/ قوم و ملت کے وقار کا سودا کرنے والوں کو ہوش میں آجانا چاہئے کہ یہ دورِ غیبت ہے دورِ غنیمت نہیں۔ جب انشاء اللہ یہ غیبت کا اندھیرا چھٹے گا امام علیہ السلام تشریف لائیںگے تو ہر ایک کا آنہ پائی کا حساب ہوجانا یقینی ہے۔