۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

اسلام جمہوریہ ایران

کل اخبار: 1
  • آیت اللہ ابراہیم رئیسی اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر، عشرہ کرامت کی خوبصورت عیدی، علامہ کرم علی حیدری

    آیت اللہ ابراہیم رئیسی اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر، عشرہ کرامت کی خوبصورت عیدی، علامہ کرم علی حیدری

    حوزہ/ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر کی شکل میں انتخاب اس سال عشرۂ کرامت میں خداوند متعال نے باکمال و لازوال عیدی عطا فرمائی ہے یقینا آج شہدائے اسلام،حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ،مقام معظم رہبری مدظلہ العالی،علماء و مراجع تقلید عظام اور ملت جمہوری اسلامی ایران اور حضرت امام زمانہ عج بہت خوش ہیں۔اور کفار و منافقین جہان ( آمریکا و اسرائیل یہود و نصارٰی) کے حتی الامکان ناپاک عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔جس ملک اور قوم پہ حضرت امام العصر عج کا سایہ ہو وہ کبھی گمراہ نہیں ہوسکتی۔