اسلام دشمنی
-
نیا جال لائے پرانے شکاری
حوزہ/ کشمیر فائلز اور کیرلا اسٹوری کے بعد اب 72 Hoorain اور Ajmer 92 کی ریلیز کے چرچے سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث کے موضوع بنے ہوئے ہیں۔یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے ،وہی پرانی نفرتوں کی تجارت ہے۔بقولے ’’نیا جال لائے پرانے شکاری‘‘۔
-
آج امریکہ ایران سے خوفزدہ ہے: امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ 88 کے فتنہ کا خطرہ آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ سے کم نہ تھا، بہت سی سہولیات اور نیٹ ورک فتنہ گروں کے اختیار میں تھے اور اگر ولایت فقیہ نہ ہوتی تو علماء اور دینی اقدار کا نام و نشان باقی نہ رہتا۔
-
امام جمعہ شہر بادرود:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی ممالک کا اصل مسئلہ اسلام ہے
حوزہ/ امام جمعہ بادرود نے کہا: ایران کے اسلامی نظام کے ساتھ مغربی ممالک کا بنیادی مسئلہ اسلام ہے۔
-
اسپین کے اخباروں میں اسلامو فوبیا
حوزہ/ اسپین میں اسلاموفوبیا (اسلام دشمنی) کے متعلق ایک جدید ریسرچ سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ سالوں کی طرح ۲۰۲۱ میں بھی چار نیوز ایجنسیوں "ایل پیس"، "ایل منڈو" اور "لا راسن" اور "ایل ڈیاریو" کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔
-
وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف ہرزہ سرائی اسلام دشمنی اور ناقابل معافی جرم، مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر
حوزہ/ مجلس علماء امامیہ کی عبوری انتظامیہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرآن کریم خدا کا کلام اور دین اسلام کی مقدس کتاب ہے اور اگرچہ مسلمانوں میں مختلف مسالک اور فرقے پائے جاتے ہیں لیکن سب کا یہ مشترکہ اور پختہ عقیدہ ہے کہ یہی قرآن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدؐ پر نازل کیاہے اور یہ مقدس کتاب ہر قسم کی تحریف، کمی و زیادتی سے منزہ و مبرا ہے۔
-
ڈنمارک میں مسجد پر حملہ، اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت
حوزہ/ مغربی ممالک میں اسلام دشمنی میں اضافہ ہونے کے نتیجہ میں ڈنمارک جرمنی کی سرحد کے قریب واقع ایک مسجد پر حملہ کیا گیا ہے۔