اسلام سے خارج
-
وسیم دشمنانِ اسلام کے ہاتھوں کا ایک ہتھکنڈہ ہے، مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ / ہندوستان میں آیت اللہ سیستانی دام ظلہ کے وکیل مطلق نے وسیم کو مرتد قرار دیتے ہوئے کہا: یہ اسلام سے خارج ہو چکا ہے اور وہ اپنی حرکتوں سے بتا چکا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے تو اس کے بیانات کو مسلمانوں کے بیانات قرار نہیں دینا چاہئے بلکہ اسے ایک غیر مسلم کے بیان سے دیکھنا چاہئے۔
-
دشمن قرآن وسیم ملعون اسلام سے خارج ہے، اسکے بیانات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جاہل اور مفسد شخص ہندوستان کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتا ارہاہے ا س کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔قرآن مجید ناقابل تحریف کتاب ہے جو اس کتاب میں تحریف کا مطالبہ کرے وہ مرتد اور اسلام سے خارج ہے۔ اس لئے اس کے بیانات اور مطالبات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں۔
-
ممبرا کے علمائے کرام کا متفقہ طور پر فیصلہ، وسیم رضوی ملعون کو اسلام سے خارج قرار دیا
حوزہ/ علمائے کرام نے مشترکہ طور پر وسیم رضوی کو خارج از اسلام اور شعیت سے اخراج کی بات کرتے ہویے کہا کہ جب ایسے لوگ مسلمان ہی نہیں ہیں تو شیعہ سنی دیو بندی بریلوی جیسے مسلک سے ایسے انسان کو جوڑنا مسلک کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔
-
قرآن کریم کی شان میں گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والا اسلام سے خارج ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ جہاد کا مطلب محض قتل و غارت گری یا دشمن کے ساتھ محاذ آرائی کا نام نہیں ہے نہیں ، بلکہ کبھی یہ قیام امن(Establishment of peace)، تو کبھی نفاذِ عدل (Enforcement of justice)، تو کبھی حقوقِ انسانی کی بحالی(Restoration of human rights) اور کبھی ظلم و تعدوان کے خاتمہ کے لیے اس کا تصور عطا کيا گیا ہے۔