حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے بین الاقوامی تعلیمی و تحقیقی مرکز کے نائب، ڈاکٹر شیعی نے بتایا کہ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالحسین خسروپناہ کی تصنیف کردہ کتاب اسلام شناسی کے عربی اور انگریزی تراجم کی رونمائی…
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی تعلیمی و تحقیقی مرکز میں "اسلام شناسی" کے عربی اور انگریزی تراجم کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علمی و تحقیقی شخصیات نے شرکت کی۔