۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

اسلام كی حفاظت

کل اخبار: 1
  • امام (ع) نے صلح كے ذریعہ اسلام كی حفاظت اور  دشمنوں كا چہرہ بے نقاب كردیا

    امام (ع) نے صلح كے ذریعہ اسلام كی حفاظت اور  دشمنوں كا چہرہ بے نقاب كردیا

    حجۃ الاسلام و المسلمین آقای محمد غالب حیات نے امام حسن علیہ السلام كی صلح كے اسباب و عوامل ذكركرتے ہوئے كہا كہ آج بھی امام حسن علیہ السلام كی صلح كے بارے میں لوگوں اور بالخصوص جوانوں كے ذہن میں مختلف شبہات و سوالات پائے جاتے ہیں۔ اگر ہم صلح كے اسباب و عوامل پر نگاہ ڈالیں تو ان سوالات و شبہات كا جواب ہمیں آسانی سے مل سكتا ہے۔