۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اسلام و شریعت
کل اخبار: 1
-
اسلام و شریعت کی بنیاد عقل پر ہے مگر وہ دینداری جو فرقوں کی شکل میں ہے اس کو تربیت میں عقل دی ہی نہیں گئی، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے اندر مذہبی جذبات پٹرول پمپ کی مانند ہیں، انہیں تھوڑا سا چھیڑا جائے تو یہ آگ پکڑ لیتے ہیں۔ اسلام و شریعت کی بنیاد عقل پر ہے مگر وہ دینداری جو فرقوں کی شکل میں ہے اس کو تربیت میں عقل دی ہی نہیں گئی نہ دور دور تک کوئی شائبہ نظر نہیں آتا ہے۔ جیسا کہ بعض سکالرز دیگر مسالک کے مقابلے میں جذبات اُبھارنے میں لگے رہتے ہیں اور اسی کو مذہبی تبلیغ جانتے ہیں۔