اسلام کی ترویج
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام حسن عسکری (ع) نے اسلام کی ترویج کے لئے بے پناہ جدوجہد کی
حوہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام علیہ السلام کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی عجل ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں اور عدل و انصاف سے مزین معاشرے تشکیل دیں۔
-
اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبریؑ کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ کراچی میں اسلام و سیرت جناب خدیجتہ الکبریٰ کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنما کا کہنا تھا کہ حضرت خدیجہؑ کی پاکیزگی اور عظمت کا یہ عالم تھا کہ وہ صرف پیغمبر اکرم (ص) کی شریکہ حیات بنیں اور جب تک زندہ تھیں، تنہا ام المومنین اور پیغمبر کی شریکہ حیات تھیں۔
-
قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنا عالم اسلام کے عقیدہ کے خلاف ہے، اس طرح کی جسارت کرنے والا توبہ کرے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ / ہندوستان کے علماء اور آرٹسٹس نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے نام خط میں حالیہ ہندوستان میں قرآن کریم کی توہین کے معاملہ پر مرجع عالیقدر سے اس مسئلہ پر استفسار کیا ہے۔