حوزہ/امانتداری میں مومن کی شرط نہیں بلکہ کافر اور خون کے پیاسے دشمن کی بھی امانت کو واپس کرنا اسلام کا حکم ہے۔