۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۱ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 20, 2024
اسوہ زینبی سلام اللہ علیہا
کل اخبار: 3
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
اگر خواتین اسوہ زینبی پر عمل کرتے ہوئے اپنی اولاد کی تربیت کریں تو پورا گھرانہ اسلام کی اصل تصویر پیش کرے گا
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو اسلام کے اصولوں اور قوائد کے مطابق زندگی بسر کرنے کیلئے ہر پہلو میں آقازادیؑ کی ذات مقدسہ سے روشنی و رہنمائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
آج اسوۂ زینبی کی ضرورت
حوزہ/ آج دنیا کو حضرت زینب جیسا اسوۂ درکار ہے۔آج پورے عالم اور زمانے میں کوفے کا سماں ہے۔ اگر کوفیوں کے ان خصائل اور صفات کو دیکھیں جو حضرت زینب نے بیان کیے ہیں تو پورا جہان ایک کوفہ نظر آتاہے، آج اس عالمی کوفے میں ایک اسوۂ زینبی کی کمی ہے، آج انسان کو حضرت زینب کی حقیقی شخصیت کی ضرورت ہے۔
-
پاکیزہ معاشرے کی تشکیل میں دیندار خواتین کا فعال کردار انتہائی اہم ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ خواتین پر گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشرتی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیں۔ہمیں اسوہ زینبی سلام اللہ علیہا پر عمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے کی اسلام کے سنہرے اصولوں کے مطابق رہنمائی کرنی ہے۔