حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے شعبۂ تنظیم سازی کے زیر اہتمام کتاب رہنمائے مسئولین کے مطالعے اور اسٹڈی سرکل کے اعلان پر ملک بھر کے مختلف مقامات پر اسٹڈی سرکلز کا انعقاد کیا گیا۔
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان بلوچستان کی طرف سے مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں کتاب" ہمارے آئمہ اور سیاسی جدوجہد" سے متعلق اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔