اسکالر شپ (6)
-
ہندوستانامامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ آندھرا پردیش کی جانب سے طلبہ وطالبات میں اسکالر شپ کی تقسیم
حوزہ/ آندھرا پردیش ہندوستان کے شیعہ علماء بورڈ کی رہنمائی میں میرٹ سے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات میں امامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اسکالرشپ کی تقسیم کی گئی۔
-
ایرانفارسی تعلیم کے حصول کیلئے اسکالرشپ کا اعلان
حوزہ/ سعدی فائونڈیشن کے شعبہ تعلیم و تحقیق نے وزارت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی ،اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے فارسی زبان کی تعلیم کے حصول کے خواہشمند غیر فارسی…
-
علماء و مراجعدشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کا راستہ اتحاد و یکجہتی ہے، آیت اللہ ہاشم حیدری
حوزہ/ عراق کی عہد اللہ اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری نے دشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کے لئے مسلمانوں کے مابین اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔
-
ایرانایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالرشپ کے حامل غیر ملکی طلباء کے اعزاز میں تقریب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالر شپ کے حامل غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک تقریب منعقد کی گئ۔
-
پاکستانموجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، دوستان قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے ہاتھ مضبوط کریں…
-
ہندوستانجمعیۃ علمائے ہند نے مسلم بچوں کے ساتھ ہندو بچوں کوبھی اسکالر شپ دی
حوزہ/ جمعیۃ علمائے ہند جس طرح رفاہی اور بازآبادکاری کے کاموں میں مذہبی تفریق سے اوپر اٹھ کر ضرورت مند لوگوں کو امداد فراہم کر رہی ہے اسی طرح اس نے تعلیم کے میدان میں بھی اسکالرشپ دینے میں مذہبی…