اسکول اور کالج
-
احکام شرعی:
یونیورسٹیوں اور کالجوں یا دیگر ایسے مقامات جہاں پر لڑکے، لڑکیاں اکٹھے جشن یا پارٹی مناتے ہیں، انکے بارے کیا حکم ہے؟
حوزہ| لڑکے اور لڑکیوں کا ایک مقام پر اکٹھے جمع ہونے میں بالکل اشکال نہیں ہے؛لیکن۔۔۔۔
-
پاکستان میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے تحت تعلیمی اداروں میں داخلے:
ایک خاموش کارروائی جو طوفان مچا دے گی
حوزہ/ پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے جاری ہیں۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں دو فیصد کوٹہ ٹرانس جینڈرز کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے۔ یعنی ہر پچاس طلباء یا طالبات کی کلاس میں ایک ٹرانس جینڈر داخلہ لے گا۔
-
حجاب اسلام کا لازمی جز وہے،مسلمان زیادہ سے زیادہ اپنے تعلیمی ادارے قائم کریں: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ جلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے مسلمانوں سے اصرار کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے اسکول اور کالج قائم کریں تاکہ دوسروں کی محتاجی کا سلسلہ ختم ہوسکے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے اسکول اور کالج کے طلباء کیلئے تعلیمی سیمینار بعنوان "کیریئر گائیڈنس" منعقد
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے بتاریخ 23 مارچ 2021ؑء کو تعلیمی سیمینار بعنوان "کیریئر گائیڈنس" زیر صدارت برادر سید دانیال کاظمی ضلع صدر کے ہالا سٹی میں منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد تعلیم کے میدان میں مہارت حاصل کرنے اور تعلیم کو فقط برائے روزگار کی بجائے خدمت خلق اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے اسکول اور کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی رہنمائی کرنا تھا۔