حوزہ/ دارالایتام حضرت سکینہ بنت الحسین(س) کے احاطے میں امام جمعہ کوئٹہ و پرنسپل جامعہ امام صادق علامہ محمد جمعہ اسدی کے دست مبارک سے اہل بیت (ع) اسکول کا افتتاح ہوا۔
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا شعبہ تربیت اور اعلی تعلیم کربلا کے تمام علاقوں اور خاص طور پر مضافاتی علاقوں میں معیاری اور جدید تعلیمی ادارے قائم کرنے کا خواہاں ہے۔