حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہادت عظمیٰ اور اسیران شام کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی۔