اطفال
-
امام بارگاہ خیرالعمل کراچی کی جانب سے بچوں کے لئے کوئز اور تقریری مقابلہ
حوزہ/ مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل میں شہادت جناب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر بچوں کے لئے کوئز اور تقریری مقابلہ رکھا گیا جس میں 3 سال سے 20 سال تک کی بچیوں نے شرکت کی۔
-
بچے کیوں روتے ہیں؟ !
حوزہ/ بچے عام طور پر بہت زیادہ روتے ہیں، جو کہ ممکن ہے کسی تکلیف کی وجہ ہو ، جیسے کہ بھوک، پیاس وغیرہ۔ لیکن بعض اوقات بچوں کا رونا ان کی بقا اور زندگی کے لئےہوتا ہے، کیونکہ بعض اوقات انہیں ورزش اور نقل و حرکت کی سخت ضرورت ہوتی ہے اور تنہا ایسی ورزش جو ان کے بازوؤں، ٹانگوں، سینے اور پیٹ کو حرکت دے سکتی ہے اور جسم کے تمام خلیوں میں خون منتقل کر سکتی ہے وہ "گریہ" ہی ہے۔
-
والدین اپنے بچوں کو کھیل ہی کھیل میں دین کے احکام سکھائیں: حجۃ الاسلام عالمی
حوزہ/ بچے کو اسلام سکھانے کا بہترین طریقہ گیمز کی شکل میں اسلامی تعلیمات کو پیش کرنا ہے، کہا: مثال کے طور پر، جب بچہ نیل پولش سے کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہو، تو ماں کو چاہئے کہ بچے کو ڈانٹنے اور تنبیہ کرنے کے بجائے اس کو نیل پالش کے مسائل سے آگاہ کرے۔
-
امام رضا (ع) کی محب،اہل سنت بچیوں کے لئے جشن شرعی بلوغ
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ اسکولوں سے وابستہ طالبات نے اہل سنت طالبات کے لئے ان کے والدین اور اساتذہ کی موجودگی میں جشن شرعی بلوغ منعقد کیا گیا واضح رہے کہ ایران میں ان بچیوں کے لئے جو نو سال کی ہوجاتی ہیں جشن تکلیف شرعی یا جشن شرعی بلوغ منعقد کیا جاتا ہے
-
اپنے نونہالوں کو حسینیؑ کیسے بنائیں ؟
حوزہ/ بچوں کو مستقل مزاجی، صبر، اپنے ہدف پر ایمان و استقامت اور معاف کرنا سکھائیں۔ کربلا میں بعض افراد نے امام حسینؑ کی خدمت میں آکر اپنے ماضی سے توبہ کی تو امامؑ نے انہیں معاف فرما دیا جیسے حُر ابن یزید ریاحیؓ...۔
-
الہدی اسلامی تحقیقاتی مرکز کے زیر اہتمام نوبالیغ بچوں اور بچیوں کے اعزاز میں افطار تقریرب
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب برادر مہدی رضوانی سیکریٹری جنرل خیر العمل سیسکو نے کہا کہ آپ سب خوش قسمت ہیں کہ صحیح اور سلامتی کے ساتھ آپ عمر کے اس حصے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں پر پروردگار عالم فرمان کے مطابق کتب علیکم الصیام کے مصداق ٹھہرے اور باقاعدہ طور پر روزہ واجب ہوگیا اور آپ نے ایک سچا مسلمان ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پورا ایک ماہ روزہ رکھا، جو قابل تحسین ہے اور آپ کے والدین کے لئے مسرت کا موقع ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں "ابناء الرضا (ع)" قرآنی محفل کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی سے کے ادارۂ علوم قرآنی کے زیراہتمام حرم مطہر رضوی میں "ابناء الرضا (ع) " کے زیر عنوان قرآنی محفل کا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔